/ Monday, 13 May,2024

شیخ عبد الرحمان قادری نوشاہی

یوم وصال

1153

حضرت حاجی محمّد نوشاہ گنج بخش ﷫ کے کبار خلیفوں سے تھے۔ آپ کی ذات پر مرشد کی توجہ و التفات بے حد و نہایت تھی جیسی کسی دوسرے خلیفے کے حال پر نہ تھی۔ یہی سبب تھا کہ آپ عرفان و حقیقت شناسی کے مقامِ اعلیٰ پر فائز ہُوئے۔ مرشد کو آپ پر اس قدر اعتماد تھا کہ اپنے مریدوں کو تہذیب و تکمیل کے لیے آپ کے سپرد کرد ۔۔۔۔
محفوظ کریں