جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ عبدالسُبحان سہارنپوری

  شیخ عبدالسبحان سہارنپوری کی بیعت بھ ی حضرت رسالت پناہﷺ کے حکم کےمطابق حضرت شیخ محمد صادق سے ہوئی۔  واقعہ یوں ہے کہ حضرت شیخ عبدالسبحان بڑے لطیف طبع تھے۔ آپ سہارنپور میں رہتے تھے لیکن فقراء کے ساتھ آپکو زیادہ اعتقاد نہ تھا۔ بلکہ طریقۂ درویشی کو پسند ہی نہیں کرتے تھے۔ انہوں نے ایک رات&nbs ۔۔۔۔
محفوظ کریں