بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ عبدالواحد بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ رحیم داد بن سخی شاہ سلیمان نوری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ وسجادہ نشین تھے۔ کثرت فیض آپ کی ذا ت سے خلق اللہ کوفیوض باطنی وبرکاتِ کمالیت نصیب ہوئے۱؎۔ روایت حضرت مرزااحمد بیگ لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کی زیارت سے مستفید ہوئے اور اپنی کتاب مقامات حاجی بادشاہ المعروف رسال ۔۔۔۔
محفوظ کریں