جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ عبداللہ بن الہداد

                شیخ عبداللہ بن الہداد العثمانی التلبنی: شہر تلنبی میں جو ملتا کے پاس واقع ہے،پیدا ہوئے،اپنے ملککے علماء و فضلاء سے علوم حاسل کر کے فاضل ماہر فقیہ متجر اس العلوم  نقلیہ و عقلیہ ہوئے۔مدت تک اپنے وطن میں مدرس رہے پھر دہلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں