بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ عبداللہ شاہ بَسراوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ خلاصۂ دودمانِ سلیمانی ۔واقف اسراررحمانی۔ولی کامل تھے۔آپ شیخ دین پناہ بن شیخ محمد آفتاب صاحب سلیمانی بسراوی کے فرزندارجمنداورمریدوخلیفہ تھے۔اہلِ سخاوت و شجاعت۔مہمان نواز غریب پرورتھے۔ زکوٰۃ و صدقہ منقول ہے کہ ایک مرتبہ تجارت کے ذریعہ آپ کے پاس پانچ ہزاردرہم روپیہ جمع ہوگیا۔آپ نے زکوٰۃ ۔۔۔۔
محفوظ کریں