پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

شیخ ابو عبداللہ حمیدی قدس سرہ

  آپ علماء عظام اور فقہا اعلام میں سے تھے علوم حدیث و تفسیر میں بڑے بلند مراتب کے مالک پر فائز تھے آپ کی مشہور کتاب جمع بین الصحیحیں ہے۔ آپ کی وفات ۴۸۸ھ میں ہوئی۔ (خزینۃ الاصفیاء) ۔۔۔۔
محفوظ کریں