ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

شیخ ابُو علی سیاہ قدس سرہ

  آپ مرو کے مشائخ عظام میں سے تھے ابوالعباس قصّاب احمد نصر اور ابو علی دقاق کی مجالس میں صحبت حاصل کرتے تھے ابتدائی عمر میں کاشت کاری کرتے تھے اور تیس سال تک ان معمولات کو روزہ رکھ کر ادا کرتے رہے اس روز کی خبر اللہ تعالیٰ کے بغیر کسی کو نہ ہوئی صبح گھر سے نکلتے تو دو روٹیاں ساتھ رکھ لیتے اور ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں