بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابو اسحاق شہر بارگازرونی﷫

  اسم گرامی ابراہیم اور اصل وطن فارس تھا آپ کا روحانی تعلق حضرت شیخ ابو حسین علی بن محمد فیروز آبادی﷫ سے تھا۔ آپ کے مناقب و فضائل احاطۂ تحریر میں نہیں آسکتے صاحب کرامت اور خوارق بزرگ تھے زہدو تقویٰ ریاضت و عبادت میں بے مثال تھے کملات ظاہری  وباطنی کے مالک تھے جس دن حضرت شیخ پیدا ہوئے لوگوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں