بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ ابو محمد صوفی

  صاحب مراۃ الاسرار نے یہ بھی لکھا ہے کہ حقائق آگاہ حضرت شیخ محمد  ابو محمد صوفی جو پیر سوسالہ تھے اور اکثر اولیاء کرام سے فیضیاب ہوچکے تھے حضرت شیخ پیر کی بہت تعریف کیا کرتے تھے۔ اور اس فقیر سے فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی میں حضرت شیخ پیر کی خدمت میں حاضر ہوا انہیں سکرِ الٰہی میں مست دیکھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں