ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

شیخ ابو نصر احمد جام زندہ پیل قدس سرہٗ

  کنیت ابونصر والد کا اسم گرامی ابوالحسن تھا جام کے نزدیک موضع ناحق میں پیدا ہوئے مقتدائے اہل طریقت تھے پھر یگانہ زمانہ بنے قطب العہد اور غوث الوقت مشہور ہوئے آپ حریر بن عبداللہ الجیلی کی اولاد میں سے تھے جنہیں حضرت عمر ابن الخطاب﷜ نے یوسفِ اُمت محمّدیہ کہا تھا۔ حضرت شیخ احمد اول عمر میں اُمیّ ۔۔۔۔
محفوظ کریں