بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابوالغیث جمیل یمنی قدس سرہٗ

  آپ برگزیدہ صوفیہ میں سے تھے صاحب مقامات عالیہ تھے کرامت و احوال و خوارق کا ظہور ہوتا تھا ابتدائی عمر میں راہزنوں کے ایک ٹولے کے ساتھی تھے اور ڈاکوؤں سے مل کر قافلے لوٹ لیا کرتے تھے۔ ایک دن ایک قافلہ کو لوٹنے کے لیے تاک میں بیٹھے تھے تو غائب سے آواز آئی۔ یَا صَاحَبُ العَینُ عَلَیکَ عَیْنَ ط قا ۔۔۔۔
محفوظ کریں