بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ عبدالحق جامی قدس سرہ السامی

  آپ شیخ الاسلام احمد جام﷫ کی اولاد میں سے تھے ہرات کے علاقہ میں موضع زندجان میں پیدا ہوئے صاحب مقامات بلند اور مدارج ارجمند تھے۔ صاحب سفینۃ الاولیاء فرماتے ہیں کہ عارف حق ملا شاہ فرماتے ہیں کہ جب عبداللہ خاں اوزبک نے ماؤالنہر سے اٹھ کر خراساں پر حملہ کیا۔ تو زند جان میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں