منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ ابوالحسین دراج رحمۃ اللہ علیہ

  بغداد کے رہنے والے تھے، حضرت ابراہیم خواص رحمۃ اللہ علیہ سے فرقہ خلافت پایا تھا سماع اور وجد کے دلدادہ تھے۔ مجلس سماع میں بیٹھتے تو بے خود ہوجاتے ایک دن سماع کے دوران آہ کھینچی اور واصل بحق ہوگئے، آپ کا وصال ۳۲۰ھ میں ہوا۔ احسن الخلق بو الحسین ولی رحلتش ہادی مکرم واں   رفت چوں ز ۔۔۔۔
محفوظ کریں