بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

توشۂ شیخ احمد عبدالحق

  آمدم برسر مطلب۔ جب  حضرت شیخ احمد عبدالحق قبر سے باہر آئے تو حاجت مند لوگ روٹی کو گھی سے تر کر کے اور اس پر کچھ شکر رکھ کر حضرت اقدس کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔ آپ اس میں سے قدرے تناول فرماتے تھے اور باقی حاضرین مجلس میں تقسیم کردیتے تھے اور یہ بھی فرماتے تھے کہ جو شخص ہمارا توشہ  ہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں