منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ احمد بیگ قادری نوشاہی

یوم وصال

1140

حضرت حاجی محمد نوشاہ گنج بخش کے اکابر خلفأ سے تھے۔ بارگاہِ مرشد سے نور محمّد نوری کے خطاب[1] سے ممتاز تھے۔ پہلے علم ظاہری میں حضرت نوشاہ عالی جاہ کے شاگرد تھے بعد ازاں مرید ہوکر کمال کو پہنچے۔ بڑے بذرگ، صاحبِ علم و عمل اور زاہد و عابد تھے۔ نقل ہے ایک روز موضع نوشہرہ کا یک معلّم بلاول نام حضرت نوشہ گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں