پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ احمد جی مجذوب گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ بڈھابن شیخ فیض بخش صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ متبنّٰے ہونا آپ جس وقت متولد ہوئے توشیخ نظام الدین بن شیخ عطأ اللہ صاحب سلیمانی گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ نےآپ کے والد بزرگوارکوکہاکہ یہ فرزندحَسبَۃً لِلّٰہمجھے دے دو۔کیونکہ میرافرزند نرینہ کوئی نہیں ۔چنانچہ شیخ بڈھاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں