پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ احمدشاہ اگرویہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ جیون شاہ بن شیخ عبداللہ شاہ صاحب مانگہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاصاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے پایا۔ اخلاق و عادات آپ بڑے صاحب یمن وبرکت ۔اہلِ ریاضت تھے۔رزق حلال کے واسطے اکثرزراعت پیشہ کیاکرتے۔موضع اگرویہ میں سکونت رکھتے۔کبھی کبھی ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں