جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

شیخ احمد الدین چَاوَہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  ؂ شیخ احمددیں ولی صاحبِ حیا بیکساں رادردوعالم مقتدا آپ شیخ بڈھابن شیخ فیض بخش صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند دوم اور سجادہ نشین تھے۔ تاریخ ولادت آپ کی ولاد ت محرم الحرام ۱۲۳۰ھ؁ مطابق۱۸۷۰ء؁ بکرمی بمقام چَاوَہ شریف ہوئی۔ بیعت و خلافت آپ نے اپنے ہم جدی چچاشیخ نظام الد ۔۔۔۔
محفوظ کریں