بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ علاء الدین مجذوب قدس سرہ

  آپ کو شیخ علاول بلاول بھی کہا جاتا ہے کشف حال اور دلوں کے اسرار سے واقف تھے، آپ کی خدمت میں جو بھی آتا اس کی دلی کیفیت آپ پر عیاں ہوتی ابتدائی زندگی  سامانہ میں گزار دی، پھر دہلی میں چلے آئے طالب علموں کے پاس رہا کرتے جذبۂ حقیقی کا زور ہوا تو اکبرآباد چلے گئے ایک عرصہ تک مجرد رہے، ایک عر ۔۔۔۔
محفوظ کریں