جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ علی بن بندر ابن حسین صونی صیرفی

  آپ کی کنیت ابوالحسن اور نیشا پور کے مشائخ میں سے تھے، آپ حضرت سیّد الطائفہ جنید بغدادی، رویم، سمنون اور ابن عطاء رحمۃ اللہ علیہم سے مجالس رکھتے تھے، آپ نے بہت سے مشائخ کی زیارت کی تھی، حدیث، تفسیر، فقہ میں ماہر تھے، ۳۵۹ھ میں وفات پائی۔ سرور ہر دو جہاں سر دفتر علمائے دین سالِ ترحیلش ۔۔۔۔
محفوظ کریں