جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

شیخ الاسلام احمد بن یحییٰ

                شیخ الاسلام احمد بن یحییٰ بن محمد بن سعد الدین تفتازانی: سیف الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے عالم علامہ فقہ وحدیث میں فائق اہل عصر اور علوم نقلیہ وعقلیہ میں ماہر تھے،علوم الیاس زادہ شارح مختصر وقایہ سے حاصل کیے۔جب آپ کے والد ماج ۔۔۔۔
محفوظ کریں