بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ بدر الدین موئے تاب

یوم وصال

0550

ہجری کے اعتبار سے 51 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0499

آپ شیخ شاہی موئے تاب کے بھائی تھے، شاہی موئے تاب کی وصیت کے مطابق آپ خواجہ قطب الدین کی خدمتِ عالیہ میں حاضر ہوئے تو خواجہ صاحب نے فرمایا آئیے شیخ بدرالدین آپ تو خود ولی ہیں، آپ کا مزار بدایوں میں نماز گاہ شمسی کے عقب میں واقع ہے، آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں۔ اخبار الاخیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں