پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ بہاول شیررسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔بیعتِ طریقت اپنے داداصاحب شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادر سے تھی۔اپنے والد صاحب کی زندگی میں انتقال کیا۔ اولاد آپ کاایک صاحبزادہ شیردل نام تھا۔جوبچّہ ہی فوت ہوگیا۔ تاریخ وفات شیخ  بہاول شیرکی وفات بروز ہفتہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں