پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ بودلے شاہ جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ عارف کامل اورفقیر اکمل تھے۔آپ شیخ حمزہ شاہ بن شیخ محمد آفتاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ دنیا سے دل سردہونا منقول ہے کہ آپ اوائل میں زراعت پیشہ کیاکرتے تھے۔ایک دن صبح کے وقت ہَل  جوتنے کے لیے اُٹھے اُس وقت چڑیاں بول رہی تھیں۔ان کی آواز سُن کر آپ کو وجد ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں