بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ چنن شاہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادرصاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے۔ خلافت و اجازت شیخ پُھلّے شہ بن شیخ فتح الدین صاحب سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔ اخلاق و عادات آپ کامل وقت ریاضت ومجاہدہ کرنے والے۔بے سوال۔ذاکرحق۔زاہد بے مثل تھے۔صبروشکرو قناعت میں لاثانی تھے۔اہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں