بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ داودالمشہور قلبد مالو کشمیری قدس سرہ

  ابتدائی زندگی میں نمک فروشی کرتے تھے مگر خواجہ یوسف کانجو کشمیری قدس سرہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ کی نگاۂ فیضان نے آپ کو شیخ بابا علی بجواری (جو بابا ہروی ریشی قدس سرہ کے خلفاء میں سے تھے) کی خدمت میں پہنچایا۔ مرید ہوئے تکمیل کامل پائی۔ اگرچہ اُمّی محض تھے۔ مگر حضرت مرشد کی کامل توجہ سے ظاہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں