پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ دین پناہ بَسراوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ حضرت شیخ محمد آفتاب بن شیخ تاج محمود قلندرسلیمانی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے فرزند تھے۔ آپ تارک الدنیا۔فارغ العقبےٰ ۔صاحب جذب و صحو وسکر تھے۔پرہیزگاری اور تقوےٰ آپ کا شیوہ تھا۔شبہ والے طعام سے نفرت رکھتے۔ کرامات فراستِ باطنی منقول ہے کہ ایک دفعہ کسی سکھ نے چند آم آپ کو بطور ہدیہ پیش کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں