بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ فیض احمد بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ غلام حسن بن شیخ بُڈھاصاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اورسجادہ نشین تھے۔بیعت و خلافت اپنے بڑے بھائی شیخ غلام حسین صاحب موتیانوالہ سےپائی۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت ۱۲۹۶ھ؁ میں ہوئی۔ جذب وجلالیت آپ کی طبیعت میں جذب وجلالیت بہت تھا۔کسی کو سامنے کُھلم کُھلا گفتگو کرنے کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں