/ Sunday, 19 May,2024

شیخ فتح اللہ ترین سنبہلی چشتی قدس سرہ

آپ حضرت خواجہ سلیم چشتی کے خلیفہ تھے آپ فتح پور سکیری کے پہاڑ کی چوٹی پر عبادت میں مشغول رہتے تھے ایک دن شیخ سدھاری جو حضرت شیخ اسلیم کے خلیفہ  تھے آپ کو دیکھنے کے لیے پہاڑی کی چوٹی پر گئے چند لمحے بیٹھے تو  شیخ  فتح اللہ نے ہوا  میں اڑنا  شروع کردیا شیخ سدھاری  نے دوڑ& ۔۔۔۔
محفوظ کریں