بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ فتح الدین رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ حضرت شیخ محمد آفتاب بن شیخ تان محمود قلندررحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبرتھے۔صاحب زہدو ریاضت۔برگزیدہ درگاہِ ذوالجلال تھے۔ بیعت و خلافت صاحب تحائف قدسیہ نےلکھاہےکہ آپ حضرت شیخ پیر محمد سچیار نوشہروی رحمتہ اللہ کے مرید و خلیفہ تھے۔ بنائے رسول نگر بڑے بڑے رئیس اور چوہدری آپ کے حلقہ ارادت میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں