پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ فضل بخش بھلوالی رحمتہ اللہ  علیہ

  آپ شیخ عبدالہادی بن شیخ عنایت اللہ صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔آپ اسم بامسمّےٰ فیض مجسم تھے۔ برادری میں اصلاح کتاب انوارالقادریہ میں ہے: "اگرمعاصرین برادری کی رخنہ اندازی سے مریدانِ خاندان میں اختلاف و تشتت رونماہوا۔مگر آپ  کے حسن ۔۔۔۔
محفوظ کریں