پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ فضل حسین بَھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ غلام حسن بن بڈھاصاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے فرزنداورمریدوخلیفہ تھے۔ آپ کی  والدہ کا نام بیگم بی بی تھا۔جومسمّی قادی ساکن چاوہ شریف کی بیٹی تھی۔ کتابی شوق آپ صاحب علم تھے۔عربی اورفارسی زبان میں خاصی مہارت رکھتے تھے خاندانی کتابوں کے مہیّاکرنے کا شوق تھا۔جالندھر بستی دا ۔۔۔۔
محفوظ کریں