پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ فضل شاہ رنملوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ صاحب رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت  شیخ فرمائش دین بن شیخ رحمت علی صاحب سلیمانی پیجوکوٹی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔وہ مرید سید احمد بخش بن سید اللہ دتہ صاحب برخورداری ساہنپالوی ڈھلوی رحمتہ اللہ علیہ کے تھے۔جن کا ذکر طبقہ دوم کے ساتویں ۔۔۔۔
محفوظ کریں