پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ غلام حسن بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ بڈھابن شیخ فیض بخش صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت ۱۲۴۲ھ؁ میں ہوئی۔ تربیت سید محمد حسین بن سید بنے شاہ صاحب ہاشمی رن ملوی رحمتہ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ جس  وقت آپ پیداہوئےتوآپ کےوالد ماجد آپ کو گھرسے اُٹھاکرجنگل میں لے گئے۔ چال ۔۔۔۔
محفوظ کریں