پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ غلام محمد چاوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ شرف الدین بن شیخ ناصرالدین صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔ بیعتِ طریقت شیخ خیرالدین بن شیخ چراغ دین صاحب سلیمانی جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ اخلاق وعادات آپ نیک کردار ،متدین بارعب تھے۔ساہن پال شریف سے رہائش منتقل کرکے موضع چاوہ شریف ضلع سرگودھا میں چلے گئےاور وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں