پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ گوہرشاہ رنملوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ ماہی شاہ بن شیخ مَوج الدین صاحب سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت شیخ نظام الدین بن شیخ عطأ اللہ صاحب سلیمانی گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ اخلاق کریمانہ آپ صاحب حسن خَلق ۔نیک طینت تھے۔اپنے وقت میں اپنے معاصرین سے بڑھ کر عزّت و اقبال آپ کو حاصِل تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں