بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ حمید الدین سوالی قدس اللہ سرہ العزیز کے مجاہدے اور  روش کا بیان

  منقول ہے کہ شیخ حمید الدین ناگور کے خطہ میں ایک بیگھہ زمین رکھتے تھے جو آپ کی ملکیت خاص تھی اسی ایک بیگھہ زمین میں آپ اپنی زندگی بسر کرتے اور اسی سے اپنےے متعلقین کی قوت چلاتے تھے اول نصف بیگھہ زمین اپنے دستِ مبارک سے بیلچہ سے درست کرتے اور  کچھ کاشت کرتے۔ جب یہ آدھا بیگھہ زمین پھلتی پھو ۔۔۔۔
محفوظ کریں