پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ حمزہ شاہ جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ عاشق ذاتِ خدامقبول حضرت کبریاتھے۔آپ حضرت شیخ محمد آفتاب بن شیخ تاج محمود قلندر سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اصغر اورمریدوخلیفہ تھے۔اپنے والد صاحب کے خلیفہ شیخ مرتضےٰ رحمتہ اللہ علیہ سے بھی فیض پایا۔کبھی مجذوب کبھی سالک ہوتے۔سیروسیاحت بھی کچھ عرصہ کی۔ موضع جوکالی میں سکونت رکھتے تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں