بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ حسن بودلہ مجذوب دہلوی قدس سرہ

  آپ دہلی کے اکابر کی اولاد میں سے  تھے، وہ فطری اور پیدائشی طور پر مجذوب تھے، آپ کے اوضاع و اطوار عام دنیا کے لوگوں سے مختلف تھے، عجیب و غریب شکل و صورت تھی، بسا اوقات ننگے پھرا کرتے، لوگ جو کچھ دیتے قوالوں کو بخش دیتے یا دوسرے حاضرین پر نچھاور کردیتے، وقت کے ایک شیخ نے آپ کو خواب میں دیک ۔۔۔۔
محفوظ کریں