بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری

یوم وصال

0822

  حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری مشائخ کبارمیں ہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےداداحضرت مولاناجلال الدین مانک پوری ایک خدارسیدہ بزرگ تھے،وہ حضرت شیخ محمد سے بیعت تھے۔۱؎حضرت شیخ محمد کو حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ کاخلیفہ ہونے کا فخر حاصل ہے،آپ شب بیدارتھے،رات عبادت میں گزارتےتھے،ہرروزاکتالی ۔۔۔۔
محفوظ کریں