بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابراہیم تشبیلی  

            شیخ ابراہیم بن اسمٰعیل رملی تشبیلی: فقہاء السیار میں سے فقیہ فاضل،عالم بالفرائض،ادیب،خلیق متواضع تھے۔رملہ میں پیدا ہوئے اور ہوش سنبھالنے پر قاہرہ کو تشریف لے گئے جہاں امام رئیس حنفیہ وغیرہ فضلائے سےعلوم حاصل کیے اور اپنے شہر میں واپس آکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں