اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

شیخ ابراہیم بن ثابت قدس سرہ

  آپ کا اسم گرامی ابواسحاق تھا بغداد کے مشائخ میں ممتاز مقام رکھتے تھے حضرت شیخ جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے فیض یافتہ تھے، حضرت ابوعبدالرحمٰن فرماتے ہیں کہ میں نے آپ  سے گزارش کی کہ مجھے کچھ نصیحت فرمائیے، فرمایا ایسا کوئی کام نہ کرتا جس سے تمہیں پشیمان ہونا پڑے۔ آپ ۳۶۹ھ میں فوت ہوئے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں