منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

شیخ امام الدین

  شیخ امام الدین ابدال نے اگر چہ خرقۂ خلافت شیخ بدر الدین غزنوی سے حاصل کیا تھا تاہم آپ کو حضرت خواجہ قطب الدین بختیار قدس سرہٗ کی صحبت بھی ملی ہے۔ آپ بڑے بلند ہمت بزرگ تھے اور ہمیشہ گوشہ نشین رہتے تھے۔ شیخ امام الدین ابدال کی عمر دراز تھی اور حضرت سلطان المشائخ کے زمانے تک زندہ رہے۔ آپ نے ۷۸۰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں