بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ عنایت اللہ بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ عبدالواحد بن شیخ رحیم داد صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ حضوری درگاہ آپ صاحب صحووسکرتھے۔شان صمدیت آپ پر غالب تھی۔تصرّفات کرامات آپ کے ظاہر و باہر تھے۔تمام اولادِ حضرت سخی بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ آپ کا احترام کرتی تھی۔ اکثر درگاہِ ۔۔۔۔
محفوظ کریں