/ Thursday, 16 May,2024

شیخ جان محمد قادری لاہوری

یوم وصال

1206

شیخ مصاحب خاں خرد لاہوری قادری کے باکمال اور صاحبِ کرامت مرید و خلیفہ تھے۔ علم و عمل اور ہدایت و تلقین میں ممتاز الوقت تھے۔ وفاتِ مرشد کے بعد سجادہ نشین ہُوئے اور تادمِ زیست عوام و خواص کی تہذیب و تکمیل میں مصروف رہے۔ احمد شاہ ابدالی کے حملوں اور سکّھوں کی لُوٹ مار کے باعث پنجاب میں ہر طرف بے چینی و ۔۔۔۔
محفوظ کریں