بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

شیخ جان محمد رحمتہ اللہ علیہ

  المعروف میاں جانی صاحب ۔آپ شیخ صالح محمد المعروف میاں سہال قریشی اسدی (مہند)کے تیسرے بیٹے تھے۔بیعت وخلافت اپنے حقیقی چھوٹے بھائی شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ تبلیغ اسلام آپ عالم وفاضل تھے۔وعظ و نصیحت میں سرگرم رہتے ۔شریعت کی ترویج میں ہردم کوشش کرتے۔تبلیغ اسلام کے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں