پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ جوائے شاہ سیدنگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ فتح الدین بن شیخ محمد آفتاب صاحب سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر تھے بیعت وارادت اپنے حقیقی چچاشیخ حمزہ شاہ صاحب جوکالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ فقر میں کمال پانا منقول ہے کہ ابتدائےاحوال میں آپ کاشتکاری کیاکرتے تھےایک مرتبہ بیساکھ کے مہینہ میں فصل گندم کی کٹائی کررہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں