پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ جیون شاہ مانگہ والارحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ عبداللہ شاہ بن شیخ دین پناہ صاحب بسراوی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزندتھے۔بیعت و خلافت شیخ پھلّے شاہ بن شیخ فتح الدین صاحب سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔ جسمانی ورزش آپ کاقد وقامت بلندوقوی تھا۔جوانی میں جسمانی ورزش کابہت شوق تھا۔ بُگدر اُٹھاتے۔مُنگلی پھراتے۔روزانہ ورزش کیاکرتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں