اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

شیخ کرم شاہ اگرویہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ احمد شاہ بن شیخ جیون شاہ صاحب مانگہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے پانچویں فرزند تھے۔ارادت و بیعت آپ کی حافظ حاجی شیخ شمس الدین بن شیخ قطب الدین صاحب سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ ساکن چاوہ شریف سے تھی۔ عادات واطوار آپ ملنگ صورت تھے۔سرمُنڈاہواہوتا۔ہمیشہ سربرہنہ رہاکرتے۔اکثر سیرو سیاحت میں مصروف ۔۔۔۔
محفوظ کریں