پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ ماہی شاہ رنملوی رحمتہ اللہ علیہ

  فرزند اکبر شیخ موج الدین بن شیخ محمد حافظ بن شیخ محمد شفیع بن شیخ عنایت اللہ صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ  آپ کی بیعت طریقت شیخ بڈھابن شیخ فیض بخش صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ انہیں سے خلافت پائی۔ عبادت و ریاضت آپ دریائے چناب میں کھڑے ہوکر یادِ اِلٰہی کیاکرتے۔پاؤں بوجہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں